ہفتے اور اتوار کے دن ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری کی توقع ہے

Spread the love

ہفتے اور اتوار کو ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا امکان ہے

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق ناران، کاغان، شوگران، چترال، اور سوات کے علاقے کالام میں برف باری کی توقع ہے جبکہ اتوار کو اس میں تیزی آئی گی۔

مزید یہ کہ مری، نتھیا گلی، دیر، کوہستان، باجوڑ، خیبر، شانگلہ، بونیر، بٹگرام، مانسہرہ، اور ایبٹ آباد میں بھی برف باری کی ممکنہ صورتحال ہے۔

اسلام آباد اور اس کے اطراف میں سرد موسم اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، بعض مقامات پر ہلکی بارش بھی ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Exit mobile version