حکومت سندھ کا 22 مارچ کو سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

شیئر کریں

کراچی: تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان:

حکومت سندھ نے 22 مارچ کو سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کی اطلاع دی ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق،

21 رمضان المبارک جو کہ 22 مارچ 2025 کے برابر ہے، یوم علیؓ کے موقع پر پورے صوبے میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے.

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Exit mobile version