بھارت، اداکار سیف علی خان پر چاقو حملہ کیس، دوسرا ملزمان بھی گرفتار

Spread the love

بھارت میں اداکار سیف علی خان پرچاقو حملے میں ملوث دوسرا ملزم بھی پولیس نے گرفتارکرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق

ھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس نے ملزم کو وسطی ریاست چھتیس گڑھ سے گرفتارکیا ہے۔

یاد رہے کہ ممبئی پولیس نے بھارتی معروف اداکار، پٹودی خاندان کے نواب سیف علی خان پر

حملہ کرنے کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتارکررکھا ہے۔

جب حملہ آور نے سیف علی خان کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی توگھریلو ملازمہ نے

شورمچایا تو چاقو سے اس پر حملہ کیا گیا، اداکارمدد کیلئے پہنچے اورحملہ آور سے جھگڑے کے دوران زخمی ہوگئے۔

Exit mobile version