بھارت میں اقلیتوں میں مودی سرکار کے خلاف غم و غصہ میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کا اظہار مختلف طریقوںسے کیا جاتا رہا ہے اور حال ہی میں اس کا اظہار ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے.
This video of Indian PM is making rounds on Social Media
#DistractedEndia#RacistModi#Rss_TheRightsLyncher
Sikhs Of India Showing Their Immense Hate For Modi And His Hindutva Theory. pic.twitter.com/1K2HE92OBo
— Muhammad Sufyan Khan (@VoiceOfSufyan) December 13, 2020
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی شہریوں میں مودی کے خلاف نفرت میںکس حد تک اضافہ ہوگیا ہے. ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سکھ برادری کے لوگ کیسے مودی کے اپنی بھڑاس نکال رہے ہیں اور ہر کوئی مودی کے پتلے کی جوتوں چپلوں سے درگت بنا رہا ہے۔
ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں مودی کے پتلے پر جوتوں چپلیںبرساتے والے مودی سرکار مردہ باد کے نعرے لگاتے دیکھے جارہے ہیں، واضحرہے کہ گاشتہ دنوں بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف کسان اور سکھ برادری گزشتہ 18 روز سے سراپا احتجاج ہیں اور بھارتی سرکار سے مطالبہ کررہے ہیںکہ کسان مخالف زرعی قوانین کو واپس لیا جائے۔