سی سی آئی نے تصدیق کی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی جرسی پر آفیشل لوگو ہوگا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ سیکریٹری
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی شرٹ پر
پاکستان کا نام بطور میزبان لکھا ہوگا.
ہم آئی سی سی احکامات پرعمل کریں گے۔
واضح رہے آئی سی سی کے منظور شدہ لوگو پر پاکستان کا نام لکھا ہوا ہے
آئی سی سی وفد کے دورہ پاکستان
آئی سی سی وفد کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران پی سی بی نے پالیسیوں پر عملدرآمد پر زوردیا۔
اس سے قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے جرسی پر میزبان ملک پاکستان کا نام چھاپنے پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔