ایشیا کپ 10 ستمبر سے شروع کیے جانے کا امکان

شیئر کریں

ایشیا کپ 2025 کے انعقاد اور شیڈول کے بارے میں تازہ تفصیلات:

ایشیا کپ کے مقابلوں کے انعقاد کا امکان ہے کہ 10 ستمبر سے شروع کیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق،

اس ٹورنامنٹ کا شیڈول جولائی کے پہلے ہفتے میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

اس ایونٹ میں
پاکستان
بھارت
سری لنکا
بنگلہ دیش
افغانستان
اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔

اس سال کے ایشیا کپ کے میچز کے حوالے سے یہ بھی اطلاعات ہیں کہ میزبانی کے امکانات

زیادہ تر یو اے ای کو دیے گئے ہیں، اور ممکن ہے کہ یہ مقابلے ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھی کروائے جائیں۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بھارت کے پاس ہے، مگر پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ

کشیدگی کی وجہ سے اس کے انعقاد کو بعض خطرات کا سامنا بھی ہے۔

مزید پڑھیے:

صدر ٹرمپ کو غزہ میں آئندہ ہفتے تک سیز فائر کی امید

پاکستان میں ’ون ہیلتھ یونٹس‘ کے قیام کیلئے پینڈیمک فنڈ کے نفاذ کا آغاز

حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

فنانس بل پارلیمنٹ میں آسانی سے منظور

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، 13 جوان شہید

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Exit mobile version