تازہ ترینرجحان

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سُنا دی گئی

Spread the love

بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

احتساب عدالت کا فیصلہ

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ میں فیصلہ سنایا۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی بھی عدالت میں موجود رہے۔

ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر انتہائی سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے

اڈیالہ جیل کے اطراف میں 6 تھانوں کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے

جبکہ سکیورٹی امور کی نگرانی کے لیے ایلیٹ اور ڈولفن فورس بھی تعینات رہی۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button