بزنستازہ ترینرجحان

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

Spread the love

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت

8میں ڈالر کی کمی سےنئی عالمی قیمت 2743ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت

دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کے روز

24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 750روپے کی کمی سے

283700 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 641روپے کی کمی سے 245799روپے کی سطح پر آگئی۔

چاندی کی قیمت

علاوہ ازیں ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 30روپے کی کمی سے 3401روپے اور

فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 26روپے کی کمی سے 2915روپے کی سطح پر آگئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 250روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے کا ہوگئی تھی

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 642 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 46 ہزار 440 روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button