
صحت کی سہولیات میں اضافہ
ملک بھر میں صحت کی سہولیات کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں جس کی وجہ سے عوام کو زیادہ مالی بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جنوری کے دوران میں صحت کی سہولیات میں 1.27 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں 5.36 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 15.16 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
**کلینک اور ڈینٹل سروسز کی قیمتیں**
جنوری کے دوران میں کلینک 4.28 فیصد،
ڈینٹل سروسز 2.22 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 26.16 فیصد مہنگی ہوئی ہیں۔
اسپتال کی سہولیات
جنوری کے دوران میں اسپتال 0.36 فیصد تک مہنگا ہوا ہے
اور گزشتہ ایک سال میں 13.09 فیصد تک مہنگا ہو چکا ہے۔
ادویات کی قیمتیں
جنوری کے دوران میں ادویات کی قیمتوں میں 0.52 فیصد کا اضافہ ہوا ہے
اور ایک سال کے دوران میں ادویات 17.48 فیصد تک مہنگی ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھیے:
سونے کی قیمتیں 4 ہزار روپے تولہ اضافے سے نئی بلندترین سطح پر جا پہنچیں
پاکستان میں معاشی استحکام: حکومتی پالیسیوں اور اقتصادی اقدامات کا اثر
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔