پاکستانتازہ ترینرجحان

جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذ

شیئر کریں

جنوبی وزیرستان میں کرفیو کا اعلان:

سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کرفیو کا اعلان:

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی حالات کے پیشِ نظر آج سے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ اقدام شہریوں کی حفاظت کے لیے لیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کی تفصیلات:

محکمہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق: صبح چھ بجے سے لے کر شام چھ بجے تک تمام راستے بند رہیں گے۔

بند راستے:

ڈپٹی کمشنر ناصر خان نے بتایا کہ:

زالئی سے نیو کیڈٹ کالج وانا تک،
اسی طرح تنائی، سرویکئی اور جنڈولہ روڈ بھی بند رہیں گے۔
اس کے علاوہ، احمد وام سے کوٹکئی تک کی سڑک بھی بند رہ گی۔

کچھ راستے کھلے رہیں گے:

وانا گومل زام روڈ مسافروں کے لیے کھلی رہے گی، اور وانا سے انگور اڈہ اور وانا سے ٹانک جانے والی سڑکیں بھی کھلی رہیں گی۔

عوامی تعاون کی اپیل:

ڈپٹی کمشنر نے عوام سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کی درخواست کی ہے تاکہ بہتر امن و امان قائم کیا جا سکے۔

مزید پڑھیے:

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کیلئے دو دھماکے، 5 افراد جاں بحق

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button