مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 5 مارچ سے ہوگا

شیئر کریں

### مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ کا اعلان:

اسلامی معلومات کے مطابق، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے معاملات دیکھنے والی

جنرل اتھارٹی نے اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ فراہم کر دی ہے۔

انتظامیہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ماہ رمضان 2025 کے دوران دونوں مقدس مساجد میں

اعتکاف کی سعادت کے حصول کے خواہش مند لوگ 5 مارچ کو صبح 11 بجے سے

اتھارٹی کے پورٹل پر اپنی معلومات درج کروا سکتے ہیں۔

جنرل اتھارٹی نے یہ بھی وضاحت کی ہے کہ رجسٹریشن کا عمل اس وقت تک جاری رہے گا جب تک مخصوص تعداد مکمل نہیں ہوجاتی۔

حرمین شریفین میں ہر معتکف کو خصوصی شناختی کارڈ اور لاکر فراہم کیا جائے گا۔

وزیراعظم کا سحر و افطار کے وقت گیس نہ ہونے کی شکایات کا فوری نوٹس

گیس کی فراہمی کے دعوے، کراچی سمیت مختلف شہروں میں سحری میں گیس غائب
ایک ارب ڈالر کی قسط پر اہم پیشرفت ، آئی ایم ایف وفد کل اسلام آباد پہنچے گا
مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 3 فیصد سے اوپر چلی گئی

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Exit mobile version