
حکومت کا پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اہم اضافہ:
حکومت نے ایک مرتبہ پھر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے،
جس کے بعد اس کی نئی قیمت 272 روپے 15 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ اسی طرح،
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے،
جس کے بعد اس کی نئی قیمت 284 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ نئی قیمتیں آج (16 جولائی) سے
فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی اور آئندہ پندرہ روز تک برقرار رہیں گی۔
مزید پڑھیے:
مذاکرات میں پیش رفت، تاجروں نے ہڑتال ملتوی کرنے پر اتفاق کرلیا، وزارتِ خزانہ
اسٹاک مارکیٹ: آخری میں 100 انڈیکس کی تیزی مندی میں بدل گئی
ٹرانسپورٹرز کا مالیاتی ایکٹ کی شقوں کے خلاف 19 جولائی کو ہڑتال کا اعلان
پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز بحالی کا معاہدہ طے پاگیا
پاکستان کی آبادی میں خطرناک حد تک اضافہ
پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کیلئے اچانک سیلاب الرٹ جاری
فرانس: ایلون مسک کی مشکلات میں اضافہ، ایکس کے خلاف تحقیقات شروع