16 ارب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاسورڈز لیک

شیئر کریں

16 ارب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاسورڈز لیک ہونے کا انکشاف:

فوربز کی رپورٹ کے مطابق،
– ایپل
– گوگل
– فیس بک
– ٹیلی گرام
اور دیگر معروف ایپلیکیشنز کے لاکھوں پاسورڈز
اور لاگ ان تفصیلات حال ہی میں ہیکرز کے ہاتھ لگ گئی ہیں۔

یہ لیک شدہ ڈیٹا بالکل نیا اور تازہ ہے، جس میں صارفین کے
– ای میلز
– پاسورڈز
اور دیگر حساس معلومات شامل ہیں۔

متعدد ہیکرز نے مل کر 16 ارب سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری کیا ہے!

ماہرین کا مشورہ ہے کہ صارفین فوری طور پر اپنے پاسورڈز تبدیل کریں اور ٹو فیکٹر تصدیق کو فعال

کریں تاکہ اپنی سیکیورٹی کو مضبوط بنایا جا سکے۔ ساتھ ہی،

کسی بھی مشکوک لنک یا ای میل پر کلک کرنے سے گریز کریں اور اپنے اکاؤنٹس کی غیر معمولی

سرگرمیوں کی نگرانی جاری رکھیں تاکہ کسی بھی ممکنہ حملے کا بروقت تدارک کیا جا سکے۔

مزید پڑھیے:

واٹس ایپ صارفین کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف

ایران کا جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان، اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے بڑا چیلنچ

جھوٹی خبروں کے خلاف سوشل میڈیا اتھارٹی کا قیام

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Exit mobile version