
عفت عمر نے پنجاب حکومت کی پیشکش لینے سے انکار کردیا:
معروف اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے صوبائی حکومت کی جانب سے دی گئی آفر کو قبول
کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عفت عمر نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہیں پنجاب حکومت کی طرف سے
ثقافتی مشیر کی حیثیت سے ایک اہم عہدے کی پیشکش کی گئی تھی، جس میں انہیں صوبے کی
ثقافت کی بحالی کے لیے کام کرنے کی ذمہ داری سونپی جانے والی تھی۔ یاد رہے کہ یہ خبریں بھی
پھیل گئیں تھیں کہ عفت عمر کو سرکاری طور پر کلچرل ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا ہے اور وہ پنجاب میں ثقافتی سرگرمیوں کی بحالی اور ترقی کے لیے کام کریں گی۔
مگر انہوں نے اس آفر کو مسترد کرنے کا فیصلہ کیا!
مزید پڑھیے:
چیٹ جی پی ٹی کا نیا تہلکہ خیز فیچر متعارف
پوپ فرانسس کی آخری رسومات کا آغاز، عالمی رہنماؤں کا اظہار عقیدت
پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈہ، پر پاکستانی شوبز شخصیات برہم
پہلگام واقعہ، کرکٹ میں بھی سیاست، بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہیں کھیلے گا
پہلگام واقعہ؛ بھارتی چینل نے پی ایس ایل کی لائیو اسٹریمنگ معطل کردی