پی ٹی اے نے موبائل فون کال سستی کردی admin شیئر کریںاسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آؤٹ گوئنگ کال (یعنی اپنے موبائل سے کسی دوسرے موبائل پر کی جانے والی کال) پر موبائل ٹرمینیشن ریٹس (MTR) 70 پیسے سے کم کرکے 50 پیسے فی منٹ کردی گئی۔