تازہ ترینٹیکنالوجیرجحان
Trending

پی ٹی اے نے موبائل فون کال سستی کردی

شیئر کریں

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آؤٹ گوئنگ کال (یعنی اپنے موبائل سے کسی دوسرے موبائل پر کی جانے والی کال) پر موبائل ٹرمینیشن ریٹس (MTR) 70 پیسے سے کم کرکے 50 پیسے فی منٹ کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button