
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہونے جا رہا ہے۔
محکمہ اوقاف نے اطلاع دی ہے کہ رمضان کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں مولانا عبدالخبیر کی صدارت میں ہو گا۔
اس کے علاوہ کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے۔
چاند کی رویت یا عدم رویت کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کریں گے۔
ادھر جامع مسجد قاسم علی خان کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس
کل پشاور میں ہوگا، جس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کریں گے۔
مزید پڑھیے:
رمضان المبارک قریب آتے ہی چینی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
پاکستان اور عرب امارات میں تعاون کے 5 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
فروری میں مہنگائی کی شرح 2 سے 3 فیصد رہنے کا امکان
حکومت: کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کیلیے اسٹیک ہولڈرز سے سفارشات حاصل کرلیں
سوئی سدرن گیس کمپنی کے رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ کے اوقات جاری
پاکستان اور عرب امارات میں تعاون کے 5 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط