تازہ ترینرجحانکھیل

پاکستان سپر لیگ 10، پلیئرز ڈرافٹنگ تقریب 13 جنوری کو ہونے کا امکان

شیئر کریں

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کی پلیئرز ڈرافٹنگ تقریب کی تاریخ 11 جنوری سے تبدیل کرکے 13 جنوری کر دی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب 11 جنوری کو گوادر میں ہونا تھی لیکن اب یہ تقریب 13 جنوری کو لاہور میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔

12 جنوری کو ڈرافٹنگ تقریب کی ریہرسل کی جائے گی، ڈرافٹ کی تقریب میں پہلی پلاٹینیم پک لاہور قلندرز کی ہو گی، کراچی کنگز کی دوسری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی تیسری، پشاور زلمی کی چوتھی، ملتان سلطانز کی پانچویں اور آخری پک اسلام آباد یونائیٹڈ کی ہو گی۔

پاکستان سپر لیگ 10 عکے لئے پہلی بار عالمی کھلاڑیوں کی ایک بڑی تعداد نے خود کو رجسٹرڈ کروایا ہے

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button