پاکستانتازہ ترینرجحان

مریم نواز کی جعلی تصاویر اور ویڈیوز کا معاملہ، ایف آئی اے کی تحقیقات کا آغاز

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے دس اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی

Spread the love

متحدہ عرب امارات کے صدراور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی مصنوعی ذہانت سےجنریٹیڈ تصاویر اور ویڈیوز پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرنےوالے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال شروع کردی ہیں۔

ذرائع کے مطابق

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سائبر پٹرولنگ سے ای آئی ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال شروع کردی ہیں

ایف آئی اے نے تحقیقات سورس رپورٹ کے بعد شروع کیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر مریم نواز جعلی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے دس اکاؤنٹس کی ابتدائی طور پر نشاندہی کرلی ہیں۔

ان اکاؤنٹس کی مدد سےجھوٹی تصاویراورویڈیوزاپ لوڈ کرکےمنفی تاثر پھیلایا گیا۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button