بزنستازہ ترینرجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، ڈالر سستا ہو گیا

Spread the love

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پانچویں روز بھی مندی کا رجحان، روپے کے مقابلے میں ڈالر سستاہو گیا۔

گزشتہ روز بھی مندی رہی، گزشتہ روز 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کم ہوکر 112638 پر بند ہوا تھا۔

گزشتہ روز بازار میں 69 کروڑ شیئرز کے سودے 24 ارب روپے میں طے ہوئے۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button