انٹرٹینمنٹتازہ ترینرجحان

کینسر کی بیماری نے کیرئیر پر گہرا اثر ڈالا، اداکارہ حنا خان

Spread the love

بھارتی اداکارہ حنا خان جوکہ “اسٹیج تھری بریسٹ کینسر” سے جنگ لڑ رہی ہیں، یہ بیماری انکے کیرئیرپر کس طرح اثر انداز ہوئی اداکارہ نے بتادیا۔

حنا خان کا انٹرویو میں انکشاف

ایک انٹرویو میں حنا خان نے انکشاف کیا کہ کینسر کی تشخیص نے ان کے کام پر گہرا اثر ڈالا

اور خراب صحت کے باعث انہیں دو پروجیکٹس سے ہاتھ دھونا پڑا۔

کچھ پروجیکٹس تھے جن پر میں کام شروع کرنے والی تھی

لیکن باہمی مشورے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا کہ یہ ایسی چیز نہیں ہے

جو دو تین مہینے میں ٹھیک ہو جائے اس میں ایک سال یا ڈیڑھ سال بھی لگ سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کے پاس ڈیڈ لائنز ہوتی ہیں اس لیے

انہیں مجھے ان پراجیکٹس کو مسترد کرنا پڑا حالانکہ یہ میرے لیے ایک مشکل فیصلہ تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ لیکن میرے لیے اس وقت اپنی صحت کو ترجیح دینا ضروری تھا

ٹھیک ہونا اہم تھا شروع میں یہ سب مجھے متاثر کرتا تھا۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button