پاکستانتازہ ترینرجحان

لیسکو: 65 لاکھ کنکشنز ” اے ایم آئی میٹرز” لگانے کے میگا پراجیکٹ پر کام شروع

Spread the love

لیسکو میں بجلی چوری کے علاوہ اووربلنگ کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے
65 لاکھ صارفین کے کنکشنز “اے ایم آئی میٹرز” لگانے کے میگا پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا۔

لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی

ذرائع نے بتایا کہ لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی ایک سو ستر ارب روپے کی لاگت سے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کرے گی۔

واضح رہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر لیسکو کے اے ایم آئی میٹرز کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے،

لیسکو اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کی رپورٹ بنا کر وزارت پاور ڈویژن کو ارسال کرے گی۔

جس کے بعد فنڈز کیلئے وزارت اکنامک افیئرز سے رجوع کیا جائیگا

فنڈز کی منظوری ملنے پر لیسکو میں جدید میٹرز کی تنصیب کی جائیگی۔

جدید میٹرز کی تنصیب سے کنٹرول روم سے بلنگ ہو گی جبکہ

بجلی چوری اور اووربلنگ بھی کنٹرول روم سے مانیٹر کی جا سکے گی۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button