بزنستازہ ترینرجحان

فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ

شیئر کریں

سونے کی قیمتی بڑی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 روپے کی بڑی کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 1 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

کمی کے بعد کیا ہوگا؟

10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 4030 روپے کم کر کے 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے ہوگئی ہے۔

سونیا اور عالمی بھاؤ

عالمی بازار میں سونے کی قیمتی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سونے کا بھاؤ 50 ڈالرز کم ہونے کے بعد 2 ہزار 883 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔

گزشتہ روز سونے کی قیمت

گزرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمتی میں 2200 روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا۔

مزید پڑھیے:
حکومت کا اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
ملک میں 15 اشیاء کی قیمتوں میں کمی،13 کی قیمتوں میں اضافہ
سونے کی قیمت میں ریکارڈ تیزی، فی تولہ سونا 3 لاکھ 6 ہزار 200 روپے کا ہوگیا
فریزلینڈ کمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ نے مالی سال 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button