
کراچی: سونے کی قیمتوں میں اضافہ:
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کے بڑھنے کی وجہ سے
پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 2,921 ڈالر تک پہنچ گئی۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 601 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔
اس اضافے کے نتیجے میں مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 7 ہزار روپے
اور دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 63 ہزار 203 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی
عراقی علماء کے وفد کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ، وفد کا پر تپاک استقبال
وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات مکمل
پاکستان نے ‘بلال بن ثاقب’ کو چیف کرپٹو ایڈوائزر مقرر کر دیا
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی
انسداد دہشت گردی کوششوں کا اعتراف، شہباز شریف کا ٹرمپ سے اظہار تشکر