پاکستانتازہ ترینرجحان

معروف پاکستانی شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے

شیئر کریں

مشہور پاکستانی شیف ذاکر حسین کا انتقال:

شیف ذاکر حسین کی کراچی میں وفات:

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی شیف ذاکر حسین کراچی میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 58 سال تھی۔

بیماری اور علاج:

اہل خانہ کے مطابق،

شیف ذاکر حسین طویل عرصے سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور انہیں ڈائیلاسز بھی کروانا پڑ رہا تھا۔

ان کے بھانجے شایان کے مطابق،

شیف ذاکر نے امریکا میں علاج کرایا، لیکن ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد ایک ماہ قبل وطن واپس لوٹ آئے تھے۔

آخری رسومات:

اہل خانہ نے بتایا کہ شیف ذاکر کی نمازِ جنازہ کل بعد نماز عصر جامعہ رشیدیہ سعود آباد میں ادا کی جائے گی۔

برطانوی جریدے کی جانب سے ڈاکٹر ادیب رضوی کیلیے عالمی ایوارڈ

پاکستان: اپریل 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید کمی

جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

محکمہ موسمیات کی کراچی میں 23 اپریل تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی

سعودی عرب میں بس حادثہ، خواتین سمیت 5 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button