ایشیا کپ ، پاکستان اور بھارت کم سے کم دو بار ٹکرائیں گے

شیئر کریں

ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 7 ستمبر کو متوقع ہے:

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشیا کپ کا آغاز 5 ستمبر سے ہونے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا مقابلہ 7 ستمبر کو کھیلا جائے گا،

اور یہ مقابلہ ایونٹ کے دوران کم از کم دو بار ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ

ایک مقابلہ گروپ مرحلے میں ہوگا، جبکہ دوسرا سپر فور مرحلے میں متوقع ہے،

جس کے تحت دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 14 ستمبر کو شیڈول کیا جا سکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، ایشیا کپ 2025 کا فائنل 21 ستمبر کو شیڈول کیا گیا ہے،

اور اس ایونٹ کے لیے 17 دن کی مدت مقرر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے:

ایشیا کپ 10 ستمبر سے شروع کیے جانے کا امکان

سربراہ پاک فضائیہ کا دورۂ امریکہ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنائے گا، آئی ایس پی آر

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

دواسازی شعبے، 1.13 ارب روپے کے غیر مسابقتی معاہدے، 2 کمپنیاں قصوروار قرار

کرنسی ڈیلرز کا مالی سال 26ء میں ترسیلات زر میں دوگنا اضافے کا منصوبہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Exit mobile version