تازہ ترینرجحانکھیل

پاکستان کو ٹی 20 وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی

Spread the love

لاہور: پاکستان کو تیسرے ٹی 20 وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی۔

انٹرنیشنل کونسل آف وہیل چئیر کرکٹ

انٹرنیشنل کونسل آف وہیل چئیر کرکٹ نے پاکستان کو ٹورنامنٹ کی میزبانی سونپ دی۔ وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور نیپال ٹورنامنٹ میں شامل ہیں۔ جبکہ ٹورنامنٹ کا آغاز مئی سے کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وہیل چئیر کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے لاہور، کراچی اور فیصل آباد کے میدان زیر غور ہیں۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button