پاکستانتازہ ترینرجحان

پاکستان ریلوے: عید کے تینوں دن ٹرین ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت

شیئر کریں

پاکستان ریلوے نے عیدالفطر پر ٹرینوں کے ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت کا اعلان کیا:

پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر خوشیوں کی ضیافت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عید کے

تینوں دن ٹرین کے ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت فراہم کی جائے گی۔

یہ رعایت میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹر سٹی ٹرینوں کے مسافروں کے لیے دستیاب ہوگی۔

ریلوے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مسافر عید کے پہلے، دوسرے اور تیسرے دن

کرنٹ بکنگ پر یہ رعایت حاصل کرسکیں گے، جو کہ سفر کو مزید آسان اور خوشگوار بنائے گی۔

پاراچنار ایئرپورٹ کی بحالی کے لیے PAA اور PIACL کی مشترکہ ٹیم کا دورہ
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کمی
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی مندی میں تبدیل،100 انڈیکس 300 پوائنٹس گر گیا
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں8.69 کروڑ ڈالر کا اضافہ
کنیکٹ ہئیر نے سماعت سے محروم افراد کی حفاظت کیلئے AI منصوبہ متعارف کرادیا۔
ایف آئی اے نے معروف صحافی فرحان ملک کو پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا
پنجاب بھر میں وائرل بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، الرٹ جاری

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button