عیدالفطر پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

شیئر کریں

عیدالفطر کے موقع پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان:

عیدالفطر کے جشن کے موقع پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے

اور اس سلسلے میں حکومتی نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیلات 31 مارچ سے شروع ہو کر

4 اپریل تک جاری رہیں گی، جبکہ نئے تعلیمی سال کا آغاز 7 اپریل سے ہو گا۔

اس کے علاوہ، حکومت پنجاب نے بھی عید کی تعطیلات کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے،

جس میں بتایا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے عیدالفطر کے موقع پر 31 مارچ سے 2 اپریل تک تین روز کے لیے بند رہیں گے۔

یہ بھی واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کی تاریخ 31 مارچ متوقع کی ہے۔

پاک افغان طورخم بارڈر 28 روز بعد پیدل آمد و رفت کیلئے کھل گیا

آئی پی پیز ٹیرف کمی کی درخواست پر کل سماعت ہوگی

حکومت کا مہنگائی کی شرح کم ہونے کا دعویٰ؛ ایک ہفتے میں 11 اشیا مزید مہنگی

پاکستان ریلوے: عید کے تینوں دن ٹرین ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Exit mobile version