
آئی پی پیز کے ٹیرف میں کمی کے اقدامات:
نیپرا میں سماعت:
آئندہ روز 7 آئی پی پیز اور سی پی پی اے کی جانب سے ٹیرف میں نظرثانی کے لیے نیپرا کے سامنے سماعت ہوگی۔
یہ درخواست 2002 کی پاور پالیسی کے تحت دائر کی گئی ہے۔
درخواست گزار ادارے:
اس درخواست میں شامل ہیں:
– نشاط چونیاں پاور
– نشاط پاور نارووال انرجی لمٹیڈ
– لبرٹی پاورٹیک لمٹیڈ
– اینگرو پاورجن قادرپور لمٹیڈ
– سیفائر الیکڑک پاور لمٹیڈ
– سیف پاور لمٹیڈ۔
سماعت کے مقاصد:
اس سماعت میں روپے اور ڈالر کی قدر کے فرق کے طریقہ کار پر نظرثانی کے امور کا جائزہ لیا جائے گا۔
اس کے علاوہ، ٹیک اینڈ پے سسٹم کے تحت ادائیگیوں کے طریقہ کار کا بھی تجزیہ کیا جائے گا،
اور ای پی سی لاگت کے 0.90 فیصد انشورنس کیپ پر نظرثانی کے معاملے پر بھی بات چیت ہوگی۔
سونے کی قیمت میں ہفتے کے روز بھی کمی ریکارڈ
مذاکرات آخری مراحل میں ،آئی ایم ایف سے جلد خوشخبری ملے گی ، وزیر خزانہ
حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت
یوم پاکستان آج ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔