ایشیا کپ 2025 کا آغاز 9 ستمبر سے یو اے ای میں ہوگا، صدر اے سی سی

شیئر کریں

ایشیا کپ 2025 کی تاریخ کا اعلان، متحدہ عرب امارات میں ہوگا انعقاد:

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور ایشیا کرکٹ کونسل کے صدر، محسن نقوی، نے تصدیق کی ہے کہ

ایشیا کپ 2025 کا انعقاد 9 سے 28 ستمبر کے درمیان متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔

انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پروفائل ایکس پر جاری کردہ پیغام میں کہا کہ اس معزز ٹورنامنٹ کے مکمل

شیڈول کو جلد ہی جاری کیا جائے گا۔ محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ٹیموں اور شائقین

کرکٹ کے لیے یہ مقابلہ بہت دلچسپ اور پرجوش ہوگا، اور ہم شاندار کرکٹ کے مظاہرے کے منتظر ہیں۔

مزید پڑھیے:

دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

ایشیا کپ ، پاکستان اور بھارت کم سے کم دو بار ٹکرائیں گے

ایشیاکپ؛ سرحدی کشیدگی کے باوجود ‘بھارت’ ایونٹ میں حصہ لے گا

بھارت نے ایشیئن کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی

پاکستان کا انڈر-18 ایشیا کپ کا فائنل جینتے کا خواب ٹوٹ گیا، جاپان چیمپئن بن گیا

کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا کلب ورلڈ کپ میں کھیلنے سے انکار

انسٹاگرام فالوورز: رونالڈو اور میسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

فیفا پاکستان میں فٹبال کی ترقی کیلئے تعاون پر تیار

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Exit mobile version