
انسٹاگرام پر مشہور شخصیات کی نئی درجہ بندی:
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے افراد کی تازہ فہرست جاری کی ہے،
جہاں فٹبال کی دو عظیم شخصیات، کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی، نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو کی نمایاں حیثیت:
پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو، جو سعودی کلب النصر کی جانب سے کھیلتے ہیں،
انسٹاگرام پر 600 ملین سے زیادہ فالوورز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔
کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے پہلے شخص ہیں جن کے انسٹاگرام پر 600 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں،
اور ان کی ہر پوسٹ پر اوسطاً 10-20 ملین لائکس آتے ہیں۔
لیونل میسی کی شاندار کامیابی:
دوسرے نمبر پر ارجنٹائن کے ستارے لیونل میسی ہیں، جن کے فالوورز کی تعداد 500 ملین سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھیے:
پہلگام واقعہ، کرکٹ میں بھی سیاست، بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہیں کھیلے گا
شاہد آفریدی کا کاروباری دنیا میں قدم، “لالہ دربار” کا افتتاح کر دیا
پہلگام واقعہ؛ بھارتی چینل نے پی ایس ایل کی لائیو اسٹریمنگ معطل کردی
پاک فوج پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت سامنے لے آئی
اسٹاک ایکسچینج: مندی برقرار، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کی کمی