تازہ ترینرجحانکھیل

بھارت نے ایشیئن کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی

شیئر کریں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کی حامی بھر لی:

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشین کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں محسن نقوی کو ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کی صدارت سونپی گئی ہے،

جس کی وجہ سے بھارت نے پہلے شرکت سے انکار کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق،

اب بی سی سی آئی نے اس اجلاس میں شرکت پر رضامندی ظاہر کی ہے

اور سیکریٹری جنرل راجیو شکلا ورچوئل طریقے سے اس میں حصہ لیں گے۔

دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

سورج کی اب تک کی سب سے قریبی تصویر جاری

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

فیس بُک نے ایک کروڑ جعلی پروفائلز ڈیلیٹ کردیں

چاول کی برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی میں 15 فیصد کمی

ڈبلیو سی ایل میں بھارت- پاکستان میچ بھارتی کھلاڑیوں کے انکار کے بعد منسوخ

لاس اینجلس پولیس ٹریننگ سینٹر میں دھماکہ، 3 اہلکار ہلاک

ماہرین نے شراب نوشی کرنے والوں کو خبردار کردیا، ’جان جاسکتی ہے‘

اولمپیئن ارشد ندیم فٹنس مسائل کا شکار، اہم ایونٹ سے دستبردار

دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button