اسٹاک ایکسچینج : رول اوور ویک، 100 انڈیکس میں 150 پوائنٹس کی کمی

شیئر کریں

پی ایس ایکس میں محتاط سرمایہ کاری کے باعث مندی، 100 انڈیکس میں کمی!

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ رہا،

جہاں سرمایہ کاروں نے رول اوور ویک کے باعث محتاط رویہ اپنایا۔

ٹریڈنگ کے آغاز پر مارکیٹ مثبت رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 148,042 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچا،

تاہم دن کے اختتام تک سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط سرگرمی کے باعث انڈیکس 150 پوائنٹس کم ہو کر 147,343.50 پوائنٹس پر بند ہوا۔

گزشتہ روز بھی مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی تھی اور انڈیکس 941 پوائنٹس کمی کے ساتھ 147,494.03 پوائنٹس پر بند ہوا تھا،

جس کی بڑی وجوہات میں
معاشی غیر یقینی صورتحال
سیلابی الرٹ
اور رول اوور کے خدشات شامل تھے۔

مزید پڑھیے:

انٹرڈے اپ ڈیٹ: امریکی ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا

وزارتِ تجارت قیمتی پتھروں اور جیولری کی برآمدات و درآمدات بحال کرنے میں ناکام

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے اثرات زائل، 900 سے زائد پوائنٹس گرگئے

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

‘فلائی ایڈل’ نے اسلام آباد اور پشاور کے لیے اپنی پروازیں شروع کردیں

غزہ میں اسرائیل کی اسپتال پر بمباری، صحافیوں سمیت 15 افراد شہید

چناب، راوی اور ستلج میں شدید سیلابی صورتحال، این ڈی ایم اے

تحریکِ انصاف، سلمان اکرم راجہ کا بطور سیکریٹری جنرل مستعفی ہونے کا عندیہ

امریکی فیڈ گورنر لیزا کُک نے ٹرمپ کے خلاف برطرفی کی کوشش پر مقدمہ دائر کردیا

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Exit mobile version