بزنستازہ ترینرجحان

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

شیئر کریں

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، چاندی سستی ہوگئی:

بدھ کے روز عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر بڑھ کر 3390 ڈالر پر پہنچ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی نمایاں ہوئے،

جہاں فی تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 61 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح دس گرام سونا 857 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 10 ہزار 99 روپے میں فروخت ہونے لگا۔
ً
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ منگل کو بھی سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا تھا،

جس کے بعد فی تولہ نرخ 3 لاکھ 60 ہزار 800 روپے تک پہنچ گیا تھا۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، اور فی تولہ چاندی 73 روپے سستی ہو کر 4068 روپے کی سطح پر آگئی۔

مزید پڑھیے:

وزارتِ تجارت قیمتی پتھروں اور جیولری کی برآمدات و درآمدات بحال کرنے میں ناکام

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس میں تقریباً 600 پوائنٹس کا اضافہ

سی سی پی کی پی ٹی اے سے ٹیمو پر پابندی کی سفارش

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، شہریوں کو فوری انخلا کا الرٹ جاری

این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ نے تاجکستان تک پہلا کمرشل کارگو پہنچا دیا

پاکستانی وزیرِ خارجہ 13 سال بعد سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button