بزنستازہ ترینرجحان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈالر ذخائر میں 27 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی کمی

شیئر کریں

بیرونی قرض کی ادائیگی کے باعث پاکستان کے ڈالر ذخائر میں کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان اعدادو شمار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے ذخائر سے

متعلق ہفتہ وار اعدادو شمار جاری کردیے گئے ہیں

جن کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر

26 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کم ہو کر 16 ارب 19 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔

مرکزی بینک کے مطابق

ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں 27 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے پاس 11 ارب 45 کروڑ ڈالرز کا ذخیرہ باقی رہ گیا۔

بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس ایک ہفتے میں
ڈیڑھ کروڑ ڈالر بڑھ کر 4 ارب 74 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button