بزنستازہ ترینرجحان

محکمہ ایکسائز کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس میں اصلاحات کا نوٹیفکیشن جاری

Spread the love

محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس میں اصلاحات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن پراپرٹی ٹیکس

نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ پراپرٹی ٹیکس کا تعین ڈی سی ٹیبل میں دی گئی

مالیت کے مطابق کیا جائے گا،50لاکھ روپے مالیت تک کے گھر اور

رہائشی پلاٹس ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے۔

موجودہ ٹیکس گزاروں کو رواں مالی سال میں اضافی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا

نئے ٹیکس گزار اس سال اپنے کل ٹیکس کا صرف 25 فیصد ادا کریں گے۔

ڈی جی ایکسائز کے مطابق

ڈی جی ایکسائز کا کہنا ہے واجب الاداء ٹیکسز کی سیلف اسسمنٹ کی سہولت دی جا رہی ہے

پراپرٹی کی مالیت سے واجب الاداء ٹیکس کا تخمینہ خود لگایا جا سکے گا۔

مزید پڑھے:

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈالر ذخائر میں 27 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی کمی

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button