تازہ ترینرجحانکھیل

چیمپئنز ٹرافی، “پی آئی اے” تمام ٹیموں کو سفری سہولیات فراہم کرے گی

شیئر کریں

چیمپئنز ٹرافی: پی آئی اے مہمان ٹیموں کی خدمت کے لئے تیار

کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان خصوصی پروازوں کا انتظام

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) چیمپئنز ٹرافی کے دوران

بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کو سفری سہولیات فراہم کرے گی

پی آئی اے نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ مل کر

ٹیموں کی ملک میں آمد و رفت کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق، پی آئی اے نے کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان 9 خصوصی چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان کا بیان

پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ پروازوں کے دوران مہمان ٹیموں کو

پاکستانی ثقافت سے روشناس کروانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔

اس کے علاوہ، کھلاڑیوں اور عملے کی سفری ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے،

آرام دہ اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

مزید پڑھیے:
چیمپئنز ٹرافی: افتتاحی تقریب، آئی سی سی آفیشلز سمیت نامور کرکٹرز کی شرکت
یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کا 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button