تازہ تریندنیارجحان

شمالی ایران میں 5.1 شدت کا زلزلہ

شیئر کریں

شمالی ایران میں 5.1 شدت کا زلزہ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں:

شمالی ایران میں آج 5.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق،

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق

زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم نے اسے 5.2 شدت کا بتایا ہے۔

یہ زلزلہ شہر سمنان سے تقریباً 37 کلومیٹر جنوب مغرب میں 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔

فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

دوسری جانب، اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، لیکن کسی نقصان یا ہلاکت کی خبر نہیں ملی ہے۔

مزید پڑھیے:

ایران کے اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز پر میزائل حملے

اسرائیل جھوٹ بے نقاب! ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنارہا تھا، انٹرنیشنل اٹامک انرجی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کریں گے

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک ضمانت پر ایک ارب ڈالر مالی معاونت حاصل

ایران میں پھنسے 107 پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے

ایشیاکپ؛ سرحدی کشیدگی کے باوجود ‘بھارت’ ایونٹ میں حصہ لے گا

نیشنل شپنگ کارپوریشن کیلئے جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ

پی آئی اے نے 5 سال بعد لاہور پیرس پروازیں بحال کر دی

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button