انٹرٹینمنٹتازہ ترینرجحان

’دیمک‘ فلم پریمیئر میں اداکاراؤں کے جلوے

شیئر کریں

فلم ’دیمک‘ کے پریمیئر میں اسٹارز کا ریڈ کارپٹ پر دیدہ زیب جلوہ، تنقید و تعریف کی جھلکیں:

آنے والی بلیک ہارر فلم ’دیمک‘ کا پریمیئر کراچی میں منعقد ہوا،

جس میں مرکزی اداکارہ سونیا حسین سمیت دیگر معروف اداکاروں نے شرک کیا۔

اس تقریب میں
جاوید شیخ
فیصل قریشی
اشنا شاہ
زارا نور عباس
یشمیٰ گل
اور دیگر فنکار بھی موجود تھے، جنہوں نے فیشن اور انداز سے ریڈ کارپٹ پر جلوہ بکھیرے۔

پریمیئر کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں،

جن میں اداکاراؤں کے خوبصورت لباس اور
اسٹائل کی تعریف کی گئی۔

خاص طور پر سونیا حسین اور اشنا شاہ کے لباس کو بعض افراد نے بولڈ اور کچھ لوگوں نے مناسب نہ

سمجھا۔ اس موقع پر میڈیا اور شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے بھی فلم کی کہانی اور

تصور کی تعریف کی، جبکہ عام ناظرین نے بھی فلم کو سراہا۔

’دیمک‘ کو 6 جون کو عید سے ایک دن قبل سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا،

اور اس کا مقابلہ ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم ’لو گُرو‘ سے ہوگا۔

فاطمہ جناح کی زندگی پر بنی سیریز ’مادرِ ملت‘ کو رواں برس ریلیز کرنے کا امکان

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button