تازہ ترینرجحانکھیل

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی، پیر کو پاکستان پہنچے گی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں میں 2 ٹیسٹ میچ ملتان میں ہوں گے

Spread the love

پاکستان کے دورہ کیلئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنے ملک سے دبئی پہنچ چکی ہے اور پیر کو پاکستان پہنچے گی۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم دبئی میں ریکوری اسٹاپ کرے گی جس کے بعد وہ پاکستان کے لئے روانہ ہو گی اور چھ جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی۔

پاکستان ویسٹ انڈ یز میچ

پاکستان شاہینز کے خلاف ویسٹ انڈ یز کی ٹیم 10 جنوری کو تین روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے اور دو میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button