تازہ تریندنیارجحان

ڈونلڈ ٹرمپ؛ امریکا میں سرکاری طور پر صرف 2 جنس ہیں، مرد اور عورت

Spread the love

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد خطاب میں اہم اعلانات کیے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ حلف اٹھانے کے بعد اہم اعلانات

1. امریکا میں سرکاری طور پر صرف 2 جنس ہیں، مرد اور عورت۔

2. امریکا میکسیکو سرحد پر قومی ایمرجنسی کا اعلان۔

3. امریکا میکسیکو سرحد پر فوج تعیناتی کا اعلان۔

4. غیرقانونی تارکین وطن کو فوری واپس بھیجنے کا اعلان۔

5. قومی توانائی ایمرجنسی کا اعلان۔

6. الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے پروگرام کو منسوخ کرنے کا اعلان۔

7. مہنگائی کو کم کرنے کا اعلان۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button