انٹرٹینمنٹتازہ ترینرجحان

” گوہر رشید اور کبریٰ خان” نے شادی کا باضابطہ اعلان کردیا

Spread the love

پاکستان شوبز کی معروف جوڑی مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا۔

گوہر رشید اور کبریٰ خان کا شادی کا اعلان

گوہر رشید اور کبریٰ خان نے انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو کے زریعے

اپنی شادی کا اعلان کیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

دیگر نامور فنکاروں کے تبصرے

ویڈیو میں مومل مرزا شہزاد شیخ اور ان کی اہلیہ، ہمایوں سعید اور

دیگر نامور فنکاروں کو دلچسپ انداز میں

’میرے یار کی شادی‘ پر تبصرے کرتے دکھایا گیا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے ’آپ کے پیار اور دعاؤں کے ساتھ بسم اللہ‘۔

شوبز سے تعلق رکھنے والی دونوں شخصیات کی شادی کب ہوگی فی الحال تاحال تاریخ سامنے نہیں آئی۔

مزید پڑھیے

ٌپاکستانی سنگر “عاطف اسلم” کی کلاس میں سرپرائز انٹری ، طلبا حیران رہ گئے

پاکستان میں پہلی بار شعبہ صحت میں باقاعدہ “اے آئی” ٹیکنالوجی کا استعمال

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button