انٹرٹینمنٹتازہ ترینرجحان

مشیل اوباما اورسابق امریکی صدر بارک اوباما کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں۔

Spread the love

مشیل اوباما اورسابق امریکی صدر بارک اوباما کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سابق امریکی صدر کی تصویر

سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرسابق امریکی صدر نے تصویر لگاتے ہوئے اپنی اہلیہ کے لئے

ان الفاظ کا چنائو کیا تم ہر دن روشن بنا دیتی ہواورکسی نہ کسی طرح بہتر نظر آرہی ہو۔

اہلیہ مشیل اوباما نے سابق صدر کی مبارکباد کا جواب محبت بھرے انداز میں دیا

اور سوشل میڈیا پر دیگر مبارکباد دینے والوں سے بھی اظہار تشکرکیا۔

یاد رہے کہ سابق امریکی صدربارک اوباما اور مشیل اوباما کی شادی 1992 میں ہوئی تھی۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button