پاکستانتازہ ترینرجحان

جی ڈی سی ایل: سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

Spread the love

جی ڈی سی ایل نے دعویٰ کیا ہے
کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ
تفصیلات

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے حاصل ہونے والے تیل وگیس ذخائرکی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچیبج کو ارسال کردی ہیں۔

کمپنی کی جانب سے لکھے خط میں کہا گیا ہے کہ حیدرآباد میں

پساکھی آئل فیلڈ میں پہلی بار ملٹی فزیوکیمیکل اسٹیملیشن ٹیکنالوجی کااستعمال کیا گیاہے۔

پساکھی آئل فیلڈ میں جدید ٹیکنالوجی سے خام تیل کی پیداوار یومیہ375 بیرل سے بڑھ کر 520 بیرل ہوگئی

خام تیل کی پیداوار میں 145 یومیہ بیرل اضافہ ہوا ہے۔

او جی ڈی سی ایل خط

او جی ڈی سی ایل نے خط میں مزید کہا کہ رحیم یار خان میں ماری ایسٹ فیلڈ سے پہلی بارگیس کے ذخائر دریافت ہوئے

2 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس 14.5 کلومیٹر پائپ لائن سے اینگرفرٹیلائزر کو منتقل کی جارہی ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button