پاکستانتازہ ترینرجحان

سال نو کی تقریبات کراچی میں، گورنر ہاؤس میں آتشبازی کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

Spread the love

سال نو کی خوشیوں کے موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے گورنر ہاؤس کراچی میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

تاریخی لمحہ آسمان جگمگا اٹھا

گورنر ہاؤس میں تاریخی لمحہ تھا، آسمان رنگ و نور سے جگمگا اٹھا، چونتیس منٹ تک آتشبازی کا عالمی ریکارڈ تھا جو چالیس منٹ سے زیادہ آتشبازی کرکے توڑا گیا اور نیا رکارڈ قائم کیا گیا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ ہم نے عوام سے کیا ہوا وعدہ نبھا دیا ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button