تازہ ترینرجحانلائف اسٹائل

حارث رؤف کے گھر بیٹے کی ولادت

شیئر کریں

حارث رؤف کے ہاں بچہ پیدا ہونے کی
خوشخبری:

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں شاندار خوشخبری آئی ہے کہ اُن کے ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

یہ خبر شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے ایک ٹویٹ میں شیئر کی،

جس میں انہوں نے حارث کو باپ بننے کی مبارکباد دی۔ شاہین آفریدی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ!

"میرے بھائی حارث رؤف، آپ کو بہت بہت مبارک ہو کہ آپ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔”

انہوں نے حارث کی فیملی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ پاک ان کے گھرانے کو مزید خوشیوں سے بھر دے۔

حارث کی جانب سے شاداب خان سمیت دیگر کرکٹرز نے بھی اس خوشی کے موقع پر مبارکباد دی،

حالانکہ حارث کی طرف سے ابھی تک کوئی بیان نہیں آیا ہے۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ حارث رؤف نے اپنی ہم جماعت مزنا مسعود کے ساتھ

24 دسمبر 2022 کو نکاح کیا، جب کہ ان کی رخصتی جولائی 2023 میں ہوئی تھی۔

چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کے نرخ بغیر کسی تبدیلی کے برقرار

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button