بزنستازہ ترینرجحان

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

شیئر کریں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری!

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے،

جس کے باعث ہفتہ کے روز بھی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کم ہو کر 3335 ڈالر فی اونس رہ گیا ہے۔

اسی اثرات کے تحت مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی،

جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے پر آ گیا ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کی کمی واقع ہوئی، جو اب 3 لاکھ 5 ہزار 384 روپے ہے۔

یاد رہے کہ جمعہ کے روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 57 ہزار 100 روپے تک کم ہوئی تھی، جو کہ ایک ہزار روپے کی کمی تھی۔

اس کے علاوہ، چاندی کی قیمت بھی 41 روپے کمی کے بعد 4031 روپے فی تولہ رہ گئی ہے۔

مزید پڑھیے:

نئے ماڈلز کی آمد سے جولائی 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 28 فیصد اضافہ

نقد ادائیگیوں اور ای کامرس سی او ڈی آرڈرز کیلئے 2 لاکھ روپے کی حد مقرر

ٹرمپ کا برازیل کی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے جشن معرکہ حق کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button