پاکستانتازہ ترینرجحان

مارچ 2025ء: ترسیلات زر پہلی بار 4 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے

شیئر کریں

کارکنوں کی ترسیلات زر کی رپورٹ برائے مارچ 2025ء:

نئی بلندیاں:

مارچ 2025ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر پہلی مرتبہ 4 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئیں،

جس میں 4.1 ارب امریکی ڈالر کی آمد شامل ہے۔

اضافے کی شرح:

ترسیلات زر کی نمو میں سال بہ سال کی بنیاد پر 37.3 فیصد جبکہ ماہ بہ ماہ کی بنیاد پر 29.8 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

مالی سال کی کارکردگی:

مالی سال 25ء کے دوران جولائی سے مارچ تک کارکنوں کی ترسیلات زر کی کل آمد

28.0 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئی، جو کہ پچھلے مالی سال 24ء میں موصول ہونے والی

21.0 ارب امریکی ڈالر کے مقابلے میں 33.2 فیصد کا اضافہ ہے۔

ملکوں کی درجہ بندی:

مارچ 2025ء کے دوران سب سے زیادہ ترسیلات سعودی عرب (987.3 ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات

(842.1 ملین ڈالر)، برطانیہ (683.9 ملین ڈالر)، اور امریکہ (419.5 ملین ڈالر) سے موصول ہوئیں۔

مزید پڑھیے:

ٹرمپ نے چینی الیکٹرانکس آئٹمز کو ٹیرف سے استثنیٰ دیدیا

ہفتہ وار مہنگائی بڑھنے کی شرح میں 0.83 فیصد کمی

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا عزم۔

آرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، آئی ٹی شعبہ کے ایم او یوز پر دستخط

چین کا جوابی وار، امریکی مصنوعات پر ڈیوٹی 125 فیصد تک بڑھا دی

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button