بزنستازہ ترینرجحان

پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Spread the love

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا پانڈا بانڈز کے ذریعے چین کی مارکیٹس میں شمولیت کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔

محمد اورنگزیب کا بیان

محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے تقریباً 200 ملین امریکی ڈالر جمع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے

معیشت کو برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف منتقل کرنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ برآمدات بڑھنے سے قرض ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری حاصل ہو گی

سی پیک کا دوسرا مرحلہ مزید چینی کمپنیوں اور سرمایہ کاری کو راغب کرے گا۔

وزیر خزانہ نے ہانگ کانگ کو پاکستان میں تجارتی اور مالیاتی مواقع کا جائزہ لینے کے لیے

وفود بھیجنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہانگ کانگ چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے

درمیان مشترکہ منصوبوں کے لیے موزوں مقام ثابت ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ڈے نیوز کو گوگل نیوز، انسٹاگرام، یوٹیوب، فیس بک، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button